جمعہ, جولائی 4, 2025
اشتہار

پاکستانی سرمایہ کاروں کے لیے اچھی خبر

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستانی سرمایہ کاروں کے لیے اچھی خبر ہے کہ سرمایہ کاری کے لیے ترکی کا وفد کل پاکستان پہنچے گا۔

تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ترکی کے خصوصی طیارے کو اسلام آباد لینڈنگ کی اجازت دے دی ہے۔

سی اے اے کےشعبہ ایئر ٹرانسپورٹ نے ترکی کے خصوصی طیارے سے متعلق نوٹفیکیشن جاری کردیا۔

ترک وفد وزیر اعظم پاکستان سمیت اعلی حکومتی شخصیات سے ملاقات کرے گا۔ ترکی کا وفد وزارت اور سیز پاکستانیز کی دعوت پر پاکستان کا دورہ کررہا ہے۔

اہم ترین

محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں

مزید خبریں