اشتہار

خوشخبری؛ دبئی میں مفت سفر کریں

اشتہار

حیرت انگیز

دبئی والوں کے لیے خوشخبری ہے کہ بس آن ڈیمانڈ سروس کو ایک ماہ کے لیے مفت کر دیا گیا ہے۔

دبئی میں رہنے والے اب چار ہفتے تک بس آن ڈیمانڈ سروس کو بالکل مفت حاصل کر سکیں گے۔ یہ سروس شہر کے 4 علاقوں کے لیے شروع کی گئی ہے۔

پبلک ٹرانسپورٹ ادارہ منصوبہ بندی کے ڈائریکٹر عادل شاکری کا کہناہے کہ اس سروس کے ذریعے مسافر کو گھر، دفتر یا اس کے قریب ترین مقام سے پبلک بس سروس یا میٹرو اسٹیشن تک مفت سفر کی سہولت فراہم کرنا ہے۔

- Advertisement -

Dubai RTA launches on-demand public transportation powered by Via | Via  Transportation

اس سروس کے ذریعے مسافر اپیلی کیشن سے اپنی منزل پر باآسانی پہنچ سکتا ہے، ایپلی کیشن سے نشست کی نشادہی، وقت اور مسافت سے بھی آگاہی حاصل کی جاسکتی ہے۔

ابتدائی طور پر چار ماہ کے لیے یہ سروس مفت ہے جس کے بعد فروری 2021 تک 20 سے 30 فیصد رعایت دی جائے گی۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں