اشتہار

عاصم اظہر کا حضور ﷺ کی بارگاہ میں قصیدہ بردہ شریف

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: جشن عید میلاد النّبی ﷺ کی مناسبت سے عاصم اظہر نے حضور اقدس حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی بارگاہ میں قصیدہ بردہ شریف کا ہدیہ پیش کیا۔

عید میلادالنبی ﷺ پر پاکستانی شوبز ستاروں نے مداحوں کو مبارکباد دی جبکہ عاصم اظہر نے رسول کریم ﷺ کی بارگاہ میں قصیدہ بردہ شریف پڑھ کر ہدیہ پیش کیا۔

عاصم اظہر نے ’ مولا یَا صلّی وَسَلِّم دائماً ابداً، علٰی حَبِیْبِکَ خَیرالخَلق کُلھمٖ ‘ پڑھ کر نبی کریم ﷺ سے اپنی محبت اور عقیدت کا اظہار کیا۔

- Advertisement -

مشہور اداکار ہمایوں سعید نے عید میلاد النبی ﷺ کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی توقیق عطا فرمائے۔ آمین

مشہور اداکار فیصل قریشی نے بھی کہا کہ تمام عاشقان رسولﷺ کو جشن عید میلادالنبی ﷺ مبارک ہو۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Faysal Quraishi (@faysalquraishi) on

علاوہ ازیں شوبز شخصیات ، کھلاڑیوں اور دیگر نے بھی عید میلاد النّبی ﷺ کی مناسبت سے اپنے اکاؤنٹس سے پیغامات جاری کیے۔

جویریہ سعود

 

View this post on Instagram

 

Bhar Do Jholi Meri Ya Mohammad ٌ Laut ker hum na jaaengy khali …🙏🏻

A post shared by Javeria Saud (@javeria_saud_official) on


نیلم منیر

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں