جمعرات, فروری 6, 2025
اشتہار

بھارت: معمر خاتون نالے میں گر کر ہلاک

اشتہار

حیرت انگیز

نئی دہلی: بھارتی ریاست حیدر آباد میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے،جہاں چہل قدمی کرنے والی معمر خاتون نالے میں گر کر ہلاک ہوگئیں ہیں۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعہ حیدرآباد کے سرورنگر پیش آیا، جہاں اسی سالہ سروجا صبح چھ بجے کے قریب گھر سے چہل قدمی کے لیے نکلیں۔ اور حادثاتی طور پر نالے میں گر کربہ گئی۔

یہ بھی پڑھیں:  ووٹرز میں پیسے باٹتے بی جے پی کارکنان کی ویڈیو وائرل

واقعے کے بعد مقامی رکن اسمبلی نے ریسکیو ٹیموں کا اطلاع دی، معمر خاتون کی تلاش شروع کی گئی اس دوران ہنومان نگر نہر سے خاتون کی لاش برآمد کرلی گئی، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

اہم ترین

مزید خبریں