اتوار, جولائی 6, 2025
اشتہار

پی ایس ایل کھیلنے والے کھلاڑی نیوزی لینڈ کے کوچ بن گئے

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان سپر لیگ کا حصہ رہنے والے نامور وکٹ کیپر بیٹسمین لوک رونکی کو نیوزی لینڈ ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کر دیا گیا۔

لوک رونکی کی تعیناتی ایسے وقت میں ہوئی ہے جب کچھ عرصے بعد گرین شرٹس نے نیوزی لینڈ کا دورہ کرنا ہے۔

Former wicketkeeper Ronchi named NZ batting coach | SuperSport

رونکی کا پہلا ٹاسک ویسٹ انڈیز اور پھر پاکستان سے سیریز ہو گا۔قومی ٹیم رواں سال کے آخر میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی۔

سابق کیوی بیٹسمین پاکستان سپر لیگ کے پانچویں سیزن کا بھی حصہ ہیں اور وہ پچھلے سیزن میں بھی پی ایس ایل میں ٹیم کی کامیابی کے لیے کلیدی کردار ادا کر چکے ہیں۔

Islamabad storms into PSL final as Ronchi cleans up Karachi

ان سے قبل پیٹر فالٹن بطور بیٹنگ کوچ اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے تاہم انہوں نے جولائی میں عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں