ہفتہ, جولائی 5, 2025
اشتہار

بھارتی کرکٹر کو اسمگلنگ کے شبہ میں ایئرپورٹ پر روک لیا گیا

اشتہار

حیرت انگیز

بھارتی کرکٹر کو آئی پی ایل سے واپسی پر اسمگلنگ کے شبہ میں ممبئی ایئرپورٹ پر روک لیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق لیگ کی فاتح ٹیم کے آل راؤنڈر کرونال پانڈیا کو ڈائریکٹر آف ریونیو انٹیلی جنس نے ایئرپورٹ پر روک لیا اور پوچھ گچھ کی۔

قیمتی اشیا اور سونا ظاہر نہ کرنے پر کھلاڑی کو ایئرپورٹ پر حکام نے روک کر سوالات پوچھے، ان سے قیمتی سامان کے بارے میں تفصیلات پوچھیں۔

ایئرپورٹ پر حکام نے کھلاڑی کے سامان کی تلاشی تو سونا اور کئی قیمتی اشیا برآمد ہوئیں جس پر پانڈیا کو تفتیش کا سامنا کرنا پڑا۔

اس حوالے سے کئی ٹوئٹر صارفین نے لکھا کہ کھلاڑی کو ایئرپورٹ حکام نے اپنی حراست میں لے لیا ہے اور وہ تاحال باہر نہیں آ سکے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں