اشتہار

آندرے رسل نے بولرز کا بھرکس نکال دیا

اشتہار

حیرت انگیز

لنکا پریمیئر لیگ میں ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے جارح مزاج بیٹسمین آندرے رسل نے بولرز کا بھرکس نکال دیا۔

دائیں ہاتھ کے بیٹسمین آندرے رسل نے دھواں دھار بیٹنگ کرتے ہوئے19 گیندوں پر65 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ آندرے رسل نے 14گیندوں پرٹی 20کرکٹ کی پانچویں تیزترین نصف سنچری بنائی۔

https://twitter.com/ESPNcricinfo/status/1332750342396776451?s=20

- Advertisement -

گال گلیڈی ایٹرز نے کولمبوکنگز کےخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کافیصلہ کیا تھا۔ بارش کے باعث میچ 5 اوورز فی اننگز تک محدود کیا گیا۔

https://twitter.com/_cricingif/status/1332750049017786369?s=20

رسل نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 4 چھکوں اور 9 چوکوں کی مدد سے 65 رنز کی باری کھیلی۔ محمد عامر نے دو اوورز میں 46 رنز کھائے۔

شاہد آفریدی کا جادو ایک بار پھر چل گیا، 20

گیندوں پر نصف سنچری بنا دی

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں