جمعہ, دسمبر 13, 2024
اشتہار

گوگل پر پاکستانیوں نے سب سے زیادہ کیا سرچ کیا؟

اشتہار

حیرت انگیز

سرچ انجن گوگل نے رواں سال پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے موضوعات کی فہرست جاری کردی۔

پاکستانیوں نے2020 میں سب سےزیادہ کسےسرچ کیا؟ گوگل پر کرکٹ ایک بار پھر سب پر بازی لے گیا جبکہ سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات میں ویمن ایکٹوسٹ ماروی سرمد پہلے نمبر پر رہیں۔

ICC - India v Pakistan

- Advertisement -

اس کے علاوہ ماڈل و اداکارہ عظمیٰ خان، سارہ خان اور ارطغرل کی حلیمہ سلطان یعنی اسریٰ بیلجک بھی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات میں شامل ہیں۔

پاکستانیوں نے ارطغرل ڈرامہ دیکھنے کے ریکارڈ توڑے تو دوسرے نمبر پر اےآروائی ڈیجیٹل کا سپرہٹ ڈرامہ ‘میرے پاس تم ہو’ سب سے زیادہ پسند کیا گیا۔

Ertugrul Ghazi Season 1 Episode 2 In Urdu/Hindi Dubbed HD - video dailymotion

Ayeza Khan & Humayun Saeed share adorable chemistry in teaser of Mere Pass Tum Ho - Oyeyeah

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں