ہفتہ, جولائی 5, 2025
اشتہار

پی ڈی ایم کی سیاسی سرگرمیوں کو وزیراعظم نے لفٹ ہی نہیں کرائی

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد: لاہور میں ایک طرف اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا سیاسی جلسہ جاری ہے تو دوسری جانب وزیراعظم خان پراعتماد اور ہشاش بشاش نظر آرہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک کی سیاسی سرگرمیوں کو وزیراعظم نے لفٹ ہی نہیں کرائی، عمران خان نے چھٹی والے دن کچھ دیر کے لیے پالتو کتوں کی دیکھ بھال کی، اس حوالے سے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

وزیراعظم نے پالتو جانوروں کے ساتھ تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں۔ عمران خان نے پالتو کتوں کو خود خوراک کھلائی اور کچھ وقت ساتھ گزارا۔ سیاسی گرما گرمی میں وزیراعظم ریلیکس موڈ میں نظر آئے۔

وزیراعظم کچھ دیر کے لیے سیاسی مصروفیات چھوڑ کر پالتو کتوں کے پاس پہنچے اور جانوروں کی دیکھ بھال کی۔

#PMIK with Sheru & Tiger.

📍Banigala, Islamabad.

Posted by Imran Khan on Sunday, 13 December 2020

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں