اشتہار

پہیلی: گھڑی میں موجود غلطی تلاش کریں

اشتہار

حیرت انگیز

انٹرنیٹ پر زیر گردش تصاویر صارفین کو الجھا دیتی ہیں، بعض تصویری پہلیاں مشکل ہونے کے باوجود لوگوں کی توجہ کا مرکز بن جاتی ہیں کیونکہ صارفین اسے حل کرنے میں خاصی دلچسپی لیتے ہیں۔

انٹرنیٹ پر صارفین کی ذہانت کو جانچنے کے لیے مختلف لوگوں کی طرف سے نت نئی تصاویر آنے کا سلسلہ کوئی نیا نہیں اس لیے انہیں بہت دلچپسی سے حل کیا جاتا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویری پہیلیاں آسان ہونے کے باوجود صارفین کو سر پکڑنے پر مجبور کردیتی ہیں، زیر گردش تصویر آپ کو سر پکڑنے پر مجبور کردے گی اور غور کرنے پر بھی شاید آپ اسے نہ سمجھ سکیں۔

- Advertisement -

مذکورہ تصویر میں ایک گھڑی موجود ہے جس میں دو غلطیاں موجود ہیں کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ اس میں کیا چیز غلط ہے؟

تصویر کو بغور دیکھنے کے بعد آپ باآسانی اس پہیلی کا درست جواب دینے میں کامیاب ہوجائیں گے۔

کیا آپ نے اس کا درست جواب تلاش کرلیا ،نہیں؟، آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں، نیچے اسکرول کریں اور درست جواب آپ کے سامنے ہے۔

 

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں