اتوار, جولائی 6, 2025
اشتہار

بھارتی ہوٹل میں موت کی بالکونی، انگلش بولر نے دنیا کو دکھا دی

اشتہار

حیرت انگیز

انگلش بولر نے بھارت کے فول پروف انتظامات کی قلعی کھول دی، ہوٹل میں موت کی بالکونی کی نشاندہی کر کے انتظامیہ کی دوڑیں لگوا دیں۔

چنئی کے فائیو اسٹار ہوٹل میں مقیم اسٹورٹ براڈ نے بالکونی کی خطرناک گرل کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جسے دیکھ کر لوگوں کی آنکھیں کھل گئیں۔

England pace ace Stuart Broad shares Instagram video of his death trap  balcony in India | Daily Mail Online

تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بالکونی میں لگی لوہے کی گرل سے دیوار کا پلستر اکھڑ چکا ہے جو کہ کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔

England pace ace Stuart Broad shares Instagram video of his death trap  balcony in India - The Sun Best

براڈ نے بالکونی کی بلندی سے نیچے زمین کی بھی تصویر شیئر کرتے ہوئے یہ دکھانے کی کوشش کی کہ گرل ٹوٹنے کی صورت میں جان لیوا حادثہ رونما ہو سکتا ہے۔

Video: Stuart Broad shares video of his 'death trap' balcony in India |  Daily Mail Online

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں