تازہ ترین

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج روانہ ہوگا

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج چین...

دیامر: مسافر بس کھائی میں گرنے سے 20 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

دیامر: یشوکل داس میں مسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے...

وزیراعظم نے گندم درآمد اسکینڈل پر سیکرٹری فوڈ سیکیورٹی کو ہٹا دیا

گندم درآمد اسکینڈل پر وزیراعظم شہبازشریف نے ایکشن لیتے...

پی ٹی آئی نے الیکشن میں مبینہ بے قاعدگیوں پر وائٹ پیپر جاری کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے...

لائیو نشریات کے دوران رپورٹر کو لوٹ لیا گیا، ویڈیو وائرل

خبر دینے والا خود خبر بن گیا، ایکواڈور میں براہ راست نشریاست کے دوران صحافی کو گن پوائنٹ ‏پر لوٹ لیا گیا۔

رپورٹر اسٹیڈیم کے باہرشائقین کو لائیومیچ کے بارے میں آگاہ کررہا تھا کہ اس دوران اچانک ماسک ‏پہنے مسلح ڈاکونمودارہوا۔

Image result for TV crew robbed at gunpoint live on air in Ecuador

پستول دکھا کر صحافی اور کیمرا مین کےفون چھینے اور رفوچکر ہو گیا۔ حواس بحال ہونے پر ‏رپورٹر نےڈکیت کا پیچھا کیا لیکن کچھ پتہ نہ چل سکا۔

واقعے کے بعد شائقین ٹی وی عملے سے ملے اور ان کی دل جوئی کرتے ہوئے کہا کہ اچھی بات ‏یہ ہے کہ اس خوفناک واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

Comments

- Advertisement -