تازہ ترین

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی...

پیٹرول یکم مئی سے کتنے روپے سستا ہوگا؟ شہریوں کے لیے بڑا اعلان

اسلام آباد: یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں...

وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات

ریاض: وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد اور...

پاکستان کیلیے آئی ایم ایف کی 1.1 ارب ڈالر کی قسط منظور

عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان...

ہمارے لیے قرضوں کا جال موت کا پھندا بن گیا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہمارے لیے...

بجلی کے بل نے معمر شخص کو اسپتال پہنچا دیا

بھارت میں 80 کروڑ روپے بجلی بل کا جھٹکا لگنے سے معمر شہری اسپتال جا پہنچا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا میں ایک معمر شخص کی حالت اس وقت بگڑ گئی جب ‏اسے 80 کروڑ روپے بجلی کا بل بھیج دیا گیا۔

کروڑوں روپے کا بل دیکھ کر شہری کی حالت خراب ہوگئی اور اسے اسپتال منتقل کرنا پڑ گیا۔

India Today

گنپت نائیک کو بجلی ترسیل کمپنی نے ایک ماہ کا بل 80 کروڑ روپے بھیجا، دل کا مریض شخص ‏اتنی بڑی رقم کا سن کر حواس کھو بیٹھا اور اس کا بلڈ پریشر ہائی ہوگیا۔

معمر شخص کو اسپتال پہنچایا گیا جہاں طبی معائنے کے بعد ان کی حالت سنبھلنے پر گھر جانے ‏کی اجازت دے دی گئی۔

کمپنی نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹائپنگ کی غلطی تھی اور بجلی ٹھیک کر ‏کے دوبارہ بھیج دیا گیا ہے۔

Comments

- Advertisement -