تازہ ترین

چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے...

ملک سے کرپشن کا خاتمہ، شاہ خرچیوں میں کمی کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کھربوں روپے...

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستانی اقدامات کی حمایت کر دی

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے...

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

امریکا کا جموں‌ و کشمیر میں معاشی اور سیاسی سرگرمیاں بحال کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن : امریکی محکمہ خارجہ نے مقبوضہ کشمیر پر واضح موٗقف دیتے ہوئے جموں و کشمیر میں معاشی اور سیاسی سرگرمیاں بحال ہونے کا مطالبہ کردیا۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نڈپرائس نے کہا ہے کہ کشمیر سے متعلق امریکی پالیسیوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، جموں و کشمیر میں ہونے والی پیشرفت اور تبدیلی پر گہری نظر ہے۔

ترجمان نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر پاک بھارت براہ راست مذاکرات کی حمایت جاری رکھیں گے، پاکستان اور بھارت سے لائن آف کنٹرول پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ترجمان نڈپرائس کا کہنا تھا کہ امریکا کے پاکستان اور بھارت دونوں سے اہم تعلقات ہیں، مشترکہ مفادات کی حصول کےلیے پاکستان سے تعاون جاری ہے۔

Comments

- Advertisement -