کراچی:کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں دو دن کیلئے ڈبل سواری پرپابندی عائد کردی گئی۔
محکمہ داخلہ بلوچستان کےمطابق دوروزکیلئےدفعہ ایک سوچوالیس کےتحت صوبے بھر میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابند ی ہوگی، پابندی کااطلاق خواتین بزرگوں بچوں اورقانون نافذ کرنے والےاداروں پرنہیں ہوگا۔