اشتہار

ایوان نمائندگان میں کرونا ریلیف پیکج بل دوبارہ منظور

اشتہار

حیرت انگیز

واشنگٹن : امریکی ایوان نمائندگان نے 19 کھرب ڈالر کا کرونا ریلیف منظور کرلیا، بل کی حق میں 220 ڈالے گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں کرونا بحران کے دوران عوام کو سہولیات دینے کےلیے ریلیف پیکج دیا گیا تھا جس کی دوبارہ منظوری سابق ڈونلڈ ٹرمپ کے اختتامی دور میں رُک گئی تھی۔

ریلیف پیکج کچھ روز بھی منظور کیا گیا تھا تاہم سینیٹ میں پیش کردہ بل میں ترامیم کے باعث ایوان نمائندگان نے دوبارہ منظوری دی، ایوان نمائندگان میں بل کے حق میں 220 اور م خالفت میں 211 ووٹ ڈالے گئے۔

- Advertisement -

ریلیف بل کے تحت امریکی شہریوں کو 1400 ڈالر فوری دئیے جائیں گئے، صدر بائیڈن کل کرونا ریلیف پیکج پر دستخط کرکے اسے نافذ العمل کریں گے۔

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ری پبلکنز نے امدادی پیکج میں دی گئی خطیر رقم کو خزانے پر بوجھ قرار دیا ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں