اشتہار

ویلز میں ‘سونامی’ آرہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ !! دہشت ناک تصاویر وائرل

اشتہار

حیرت انگیز

کارڈف: برطانیہ کے جنوب مغربی ملک ویلز میں ‘سونامی’ کے مناظر کی حقیقت سامنے آگئی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر ان دنوں ایسی تصاویر وائرل ہے جنہیں دیکھ کر لگتا ہے گویا کوئی سونامی شہر کی جانب بڑھ رہا ہے لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے۔

رپورٹ کے مطابق وائرل تصاویر میں مناظر سونامی کے نہیں بلکہ بالوں کی عکس بندی ہے۔

- Advertisement -

ویلز کے ساحلی علاقے میں بادلوں نے ایسا روپ دھارا کہ سونامی آرہا ہے۔ صارفین بھی ان تصاویر کو دیکھ کر دم بخود رہ گئے۔ سڑک پر چلتے اور گاڑیوں میں سوار لوگوں نے بھی ان منفرد مناظر کو کیمرے کی آنکھ سے قید کیا۔

شمالی ساحلی علاقے للینڈوڈنو میں ‘بادلوں کا سونامی’ دیکھا گیا۔

The giant cloud that looked like an enormous tsunami left onlookers baffled as it hurtled towards homes across Wales

The bizarre cloud formation was spotted towering thousands of feet high as residents across the county went on social media to report the weather phenomenon

Maria Taylor, of Llandudno, was so over-awed, she took to Facebook to share photos of the sweeping cloud bank at the West Shore

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں