بدھ, فروری 5, 2025
اشتہار

چین سے کورونا ویکسین ملنے کے حوالے سے اہم خبر

اشتہار

حیرت انگیز

چین سےکوروناویکسین کی آمد کے شیڈول میں تبدیلی کر دی گئی۔

ذرائع کے مطابق ویکسین آمدکےشیڈول میں تبدیلی ناگزیر وجوہات کی بنا پر ہوئی ہے کورونا ‏ویکسین کی چوتھی کھیپ 30 مارچ کواسلام آبادآئےگی۔

ویکسین کی چوتھی کھیپ26 مارچ کو اسلام آبادپہنچناتھی۔ کین سائینوویکسین کی60 ہزارڈوزکمرشل ‏فلائٹ پرپہنچیں گی۔

ذرائع وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ویکسین کی پانچویں کھیپ31مارچ کوآئےگی، چین سےپانچویں ‏کھیپ سائینوفارم کورونا ویکسین کی آئےگی تاحال کوروناویکسین کی 3کھیپ پاکستان آچکی ہیں۔

چین پاکستان کوکوروناویکسین کی 15لاکھ خوراکیں عطیہ کرچکاہے کین سائینوسےسنگل ڈوز60 ہزار ‏ویکسین کی خریداری کی گئی جب کہ سائینوفارم سےویکسین کی10 لاکھ خوراکیں خریدی گئی ‏ہیں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں