اشتہار

اداکارہ ایمن خان کا پسندیدہ اداکار کون؟ ایمن خان نے بتادیا

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی : خوبرو اداکارہ ایمن خان نے ہمایوں سعید کی تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں پسندیدہ اداکار قرار دےدیا۔

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی باصلاحیت اداکارہ ایمن خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ کا سہارا لیتے ہوئے اپنے پسندیدہ اداکار کا نام بتا دیا۔

ایمن خان نے انسٹاگرام پر ہمایوں سعید کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ان کے پسندیدہ اداکار ہمیشہ ہی ہمایوں سعید رہے ہیں۔

- Advertisement -

اداکارہ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر ہونے والی تصویر ہمایوں سعید اور ایمن خان کی تصویر اے آر وائی ڈیجیٹل کے مشہور گیم شو ‘جیتو پاکستان’ میں شرکت کے موقع پر لی گئی تھی۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں