ہفتہ, جولائی 5, 2025
اشتہار

کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا آؤٹ، سب حیران

اشتہار

حیرت انگیز

بنگلا دیش کے بیٹسمین تیج السلام جوتے کی وجہ سے آؤٹ ہو گئے۔

پالے کیلی ٹیسٹ میں تیج السلام نے گیند تو کھیلی لیکن اسٹروک کھیلتے ہوئے انکا جوتا اتر گیا جس ‏سے بیلز گر گئی اور وہ ہٹ وکٹ ہو گئے۔

تیج السلام کا جوتا شاید بڑا تھا یا وہ اسے سنبھلا نہ سکے اور آؤٹ ہوگئے۔

اس انوکھے انداز میں وکٹ گنوانے پر شائقین نے حیرت کا اظہار کیا ہے اور کسی نے اسے قسمت ‏کا کھیل قرار دیا ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=1ybfC8SSRoA

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں