اشتہار

میرا کی مخصوص انداز میں ’فیض کا کلام‘ پڑھنے کی ویڈیو وائرل

اشتہار

حیرت انگیز

اداکارہ میرا کی ماضی میں منفرد انداز میں انگریزی بولنے کی ویڈیوز وائرل ہوتی رہی ہیں اور انہیں درست انداز میں انگریزی نہ بول پانے پر بھی تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔

اس بار اداکارہ میرا نے اپنے مخصوص انداز میں فیض احمد فیض کا کلام پڑھا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکارہ میرا نے فیض کا کلام ’محکموں کے پاؤں تلے دھرتی روندتے ہوئے‘ پڑھا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔

- Advertisement -

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ میرا اپنے انداز میں ’محکموں کے پاؤں تلے دھرتی روندتے ہوئے‘ پڑھ رہی ہیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں