اشتہار

تصویری پہیلی: تصویر میں موجود دوسرا ‘تیندوا’ کہاں ہے؟

اشتہار

حیرت انگیز

انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی تصاویر صارفین کا سر چکرا دیتی ہیں، بعض تصویری پہلیاں مشکل ہونے کے باوجود لوگوں کی توجہ کا مرکز بنتی ہیں کیوں کہ صارفین اسے حل کرنے میں دلچسپی لیتے ہیں۔

انٹرنیٹ پر صارفین کی ذہانت کو جانچنے کے لیے مختلف لوگوں کی طرف سے نت نئی تصاویر آنے کا سلسلہ کوئی نیا نہیں اس لیے انہیں بہت دلچپسی سے حل کیا جاتا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرنے والی تصویری پہیلیاں آسان ہونے کے باوجود دماغ کو الجھا دیتی ہیں، زیر گردش تصویر آپ کو سر پکڑنے پر مجبور کردے گی اور غور کرنے پر بھی شاید آپ اسے نہ سمجھ سکیں۔

- Advertisement -

مذکورہ تصویر جنگل میں لگے ایک درخت کی ہے جس پر ایک تیندوا بیٹھا ہوا دکھائی دے رہا ہے لیکن اس میں ایک تیندوا اور ہے جو چھُپا ہوا ہے جسے آپ کو تلاش کرنا ہے؟

 

تصویر کو بغور دیکھنے کے بعد آپ باآسانی اس پہیلی کا درست جواب تلاش کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔

کیا آپ اس تصویر میں چھُپے تیندوے کو تلاش نہیں کرسکے؟ آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں، نیچے اسکرول کریں اور درست جواب آپ کے سامنے ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں