جمعرات, جولائی 3, 2025
اشتہار

پہاڑ پر موجود چیتے کو تلاش کرنے کا چیلینج

اشتہار

حیرت انگیز

ہم  نے صارفین کی دلچسپی کو مدنظر رکھتے ہوئے پہیلی سلسلے کا آغاز کیا ہے، جن میں قارئین کو کبھی پزل، کبھی میتھس اور کبھی تصاویر میں فرق تلاش کرنے کا چلینج دیا جائے گا۔

ویسے تو انٹرنیٹ پر روز ہی پہلیاں شیئر ہوتی ہیں، جن میں سے چند ایک کو منتخب کر کے ہم انہیں آپ کے سامنے پیش کریں گے اور درست جواب تلاش کرنے کا چیلنج دیں‌ گے۔

یہ پہیلیاں اتنی آسان اور سادہ نہیں جتنا آپ انہیں سمجھ رہے ہیں کیونکہ درست جواب تلاش کرنے کے دوران آپ کو‌ پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

جہاں یہ پہلیاں کچھ لوگوں کو کے لیے درد سر بنتی ہیں وہیں ذہین قارئین ان پہیلیوں کو چیلنج کے طور پر قبول کرتے اور پھر درست جواب تلاش کرتے ہیں، بعد ازاں وہ اپنے قریبی دوستوں کو بھی یہی چیلنج دیتے ہیں جس کی وجہ سے یہ وائرل بھی ہوجاتی ہیں۔

مزید پڑھیں: آسان پہیلی، جس کا درست جواب بیشتر لوگوں نے غلط دیا

آج جو پہیلی یا چیلنج آپ کے سامنے پیش کررہے ہیں وہ بظاہر بہت آسان ہے مگر چند ہی لوگ ایک منٹ کے اندر درست جواب تلاش کرسکے ہیں۔

درج ذیل تصویر میں نظر آنے والے پُراسرار پہاڑوں میں موجود چیتے کو آپ نے تلاش کرنا ہے۔

آپ تصویر کو غور سے دیکھیں اور چیتے کو  تلاش کرنے کی کوشش کریں۔

 

کیا آپ اسے تلاش کر پائے؟ اگر نہیں تو اسکرول کریں اور سرخ دائرے میں موجود چیتے کو خود دیکھ لیں۔

 جواب دیکھیں


کیا آپ تصویر میں موجود چیتے کو تلاش کرنے میں کامیاب ہوگئے تھے، کمنٹس میں جواب ضرور دیں۔

اہم ترین

عمیر دبیر
عمیر دبیر
محمد عمیر دبیر اے آر وائی نیوز میں بحیثیت سب ایڈیٹر اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں

مزید خبریں