تازہ ترین

سیشن جج وزیرستان کو اغوا کر لیا گیا

ڈی آئی خان: سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت...

سولر بجلی پر فکسڈ ٹیکس کی خبریں، پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے سولر بجلی پر فکسڈ...

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ٹیکنو موبائل کی کیمن سیریز نے شاندار کامیابیوں کے ریکارڈ اپنے نام کر لیے

سوشل میڈیا کے اس دور میں مارکیٹنگ کے نت نئے طریقے متعارف ہوئے ہیں۔ کم و بیش ہر انڈسٹری اپنے پراڈکٹس کے لیے ان کو استعمال کر رہی ہے۔ موبائل برانڈز کی جانب سے بھی صارفین کے لیے دلچسپ اور پہلے سے مزید لطف اندوز کیمپین دیکھنے میں آئی ہیں۔

پاکستان میں تیزی سے ترقی کرتے ہوئے چائنیز موبائل برانڈ TECNO Mobile نے اپنے لیٹسٹ کیمن سیریز کے لانچ کے لیے شاندار کیمپین متعارف کرائیں۔

CAMON سیریز کا شمار ٹیکنو موبائل کی فلیگ شپ اسمارٹ فونز میں ہوتا ہے۔ جو اپنی منفرد اور جدید کیمرہ فیچرز کے لیے مقبول ہیں۔

ٹیکنو موبائل نے اپنی کیمن سیریز کے ذریعے پاکستان کے ایسے نوجوانوں کو خراج تحسین پیش کیا جو ملکی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے لیے فخر کا باعث ہیں۔

Born To Stand Out کے نام سے ایک شاندار کیمپین کا آغاز کیا گیا جس کے ذریعے عام عوام اور ٹیکنو فینز کو اپنی کامیابیوں کی کہانی لوگوں تک پہنچانے کا موقع ملا۔ اور ملکی سطح پر حوصلہ افزائی بھی کی گئی۔

ٹیکنو فینز کے لیے کیمن سیریز کے جدید اور شاندار کیمرہ فیچرز کے دلچسپ تجربے کے لیے فوٹو واک کا بھی اہتمام کیا گیا ۔
ملک بھر سے ٹیکنو شائقین نے لاہور سے خنجراب پاس تک فوٹو واک کی۔ جس میں ٹیکنو فینز ہنزہ کی دلکش وادیوں سے تاریخی اللتت بلتت فورٹ اور چائینہ بارڈر پر تصویر کشی کے تجربے سے لطف اندوز ہوئے۔

Comments

- Advertisement -