جمعہ, جنوری 3, 2025
اشتہار

نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بیٹنگ کوچ کورونا میں مبتلا

اشتہار

حیرت انگیز

لاہور: نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بیٹنگ کوچ محمدیوسف کورونا میں مبتلا ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق سازی طبیعت پر محمد یوسف نے کورونا ٹیسٹ کروایا جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے اور ‏انہوں نے خود کو آئیسولیٹ کر لیا ہے۔

اس حوالے سے محمد یوسف کا کہنا ہے کہ ہفتے سے طبیعت خراب ہوناشروع ہوئی تھی تاہم اب پہلے سے بہتر ‏محسوس کر رہا ہوں۔

- Advertisement -

Watch: NHPC coaches review week one of U19 camp

محمدیوسف نے کہا کہ مکمل آئسولیشن میں ہوں گھر والے سب ٹھیک ہیں سب سےجلد صحت یابی کے لئے دعا ‏کی اپیل ہے۔

محمدیوسف نے ٹی 20 اسکواڈ کے کھلاڑیوں کی ٹریننگ کی نگرانی کرنا تھی لیکن ان کی غیرموجودگی میں عمر ‏رشیداب نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹرمیں ٹریننگ کی نگرانی کریں گے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں