اشتہار

ڈینگی کا شکار محمدحفیظ کی صحت سے متعلق اہم خبر

اشتہار

حیرت انگیز

قومی ٹیم کے اہم آل راؤنڈر محمد حفیظ ڈینگی بخار سے صحتیاب ہونے لگے۔

ذرائع کے مطابق محمدحفیظ کو بخار نہیں ہے ڈینگی کی وجہ سےکمزوری ہے اور بورڈ محمدحفیظ کے جلد ‏مکمل فٹ ہونے کیلئے پرامید ہے۔

بورڈ محمدحفیظ کےنیشنل ٹی20کے لاہور کا دوسرا راؤنڈ کھیلنےکیلئے بھی پرامید ہے۔ سینٹرل پنجاب کے لاہور آنے ‏کے بعد حفیظ کی فٹنس کاجائزہ لیاجائےگا۔

- Advertisement -

آل راؤنڈر چند روز قبل ڈینگی بخار کا شکار ہوئے تھے محمدحفیظ بخارکےباعث نیشنل ٹی20کاپہلا مرحلہ نہیں ‏کھیل سکے تھے۔

قومی کھلاڑی کے مداح ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں اور انہیں جلد ایکشن میں دیکھنا چاہتے ہیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں