تازہ ترین

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج روانہ ہوگا

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج چین...

دیامر: مسافر بس کھائی میں گرنے سے 20 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

دیامر: یشوکل داس میں مسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے...

وزیراعظم نے گندم درآمد اسکینڈل پر سیکرٹری فوڈ سیکیورٹی کو ہٹا دیا

گندم درآمد اسکینڈل پر وزیراعظم شہبازشریف نے ایکشن لیتے...

پی ٹی آئی نے الیکشن میں مبینہ بے قاعدگیوں پر وائٹ پیپر جاری کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سری لنکا نے نمیبیا کو شکست دیدی

ٹی20ورلڈکپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں سری لنکا نے نمیبیا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔

ابوظہبی میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے 97رنز کا ہدف باآسانی 14ویں اوور میں تین وکٹوں کے نقصان پر ‏حاصل کر لیا۔ راجاپکسے42 اور اوشکافرنینڈو 30رنزبناکر نمایاں رہے۔

روبین، برنارڈ اور جوناتھن اسمٹ1،1وکٹ لےسکے۔

Image

سری لنکاکی دعوت پر نمیبیا96رنز پر ڈھیرہوئی تھی۔ کریگ ولیمز29 اور ایرازمس20رنز بناسکےتھے۔

سری لنکن بولرز نےشانداربولنگ کا مظاہرہ کیا اور حریف بیٹنگ لائن کو شروع سے ہی دباؤ میں رکھا ہے۔ تھیکشانا ‏نے3، ہسارانگا اور کمارا نے2،2وکٹیں لیں۔

Comments

- Advertisement -