تازہ ترین

سیشن جج وزیرستان کو اغوا کر لیا گیا

ڈی آئی خان: سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت...

سولر بجلی پر فکسڈ ٹیکس کی خبریں، پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے سولر بجلی پر فکسڈ...

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

عبدالقدوس بزنجو کا وزیراعلیٰ بنتے ہی بڑا اعلان

نومنتخب وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ جن دوستوں نے ساتھ دیا ان کا شکرگزار ہوں ہم ‏نے سب کو ساتھ لے کرچلناہے۔

وزیراعلیٰ منتخب ہونے کے بعد قدوس بزنجو نے کہا کہ ہم نے تقریریں بہت کیں اب کام کریں گے گزشتہ ادوار ‏کی باتیں نہیں کروں گا وفاق کےتعاون کےبغیرمیں کوئٹہ شہرکوبھی بہترنہیں بناسکوں گا۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان رقبےمیں بڑا ہے، کام کیلئےوفاق کاتعاون ضروری ہے وزارت اعلیٰ کامنصب بےوفاہےیہ ‏کسی کانہیں ہوتا کوئٹہ:تحریک عدم اعتمادمیں ہمیں بہت کچھ سیکھنےکوملا۔

عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ بلاول بھٹو ، آصف زرداری کامشکورہوں کہ تحریک میں تعاون کیا عمران خان ‏سے ملاقات کر کے صوبے کیلئےمزیدبہتراقدامات کرائیں گے مجھےعوام کے مفادات کیلئے جیل جانا پڑے تو جاوں ‏گا۔

ان کا کہنا تھا کہ 15دن میں حکومتی پالیسی کااعلان کریں گے میں آج اعلان کرتاہوں کہ میرےلیےشاہراہیں بند نہ ‏کی جائیں۔

Comments

- Advertisement -