تازہ ترین

5 لاکھ سے زائد سمز بند کرنے کا آرڈر جاری

ایف بی آر کی جانب سے 5 لاکھ 6...

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر موصول

کراچی: اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1...

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی...

پیٹرول یکم مئی سے کتنے روپے سستا ہوگا؟ شہریوں کے لیے بڑا اعلان

اسلام آباد: یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں...

وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات

ریاض: وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد اور...

کروڑوں روپے کی منشیات اسمگلنگ ناکام، 5ملزمان گرفتار

کراچی : اینٹی نارکوٹک فورس نے کروڑوں روپے کی منشیات اسمگلنگ ناکام بنا دی اور 5ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں اینٹی نارکوٹک فورس نے مختلف کارروائیاں کیں ، جس میں کروڑوں روپےکی منشیات اسمگلنگ ناکام بناتے ہوئے 5ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔

اےاین ایف نے کورنگی میں کوریئر کمپنی کےدفتر پرچھاپہ مارا، چھاپے کے دوران برطانیہ کیلئے بک پارسل سے 270 گرام ہیروئن برآمد کرلی۔

اے این ایف نے گلشن اقبال میں بھی کوریئر کمپنی کے دفتر پر چھاپہ مارا ، جہاں سے 1200سے زائدنشہ آورادویات برآمد کرکے 2ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

اینٹی نارکوٹک فورس کا کہنا ہے کہ ملزمان نشہ آور ادویات برطانیہ منتقل کرناچاہتے تھے۔

Comments

- Advertisement -