منگل, جولائی 1, 2025
اشتہار

صبا قمر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں ہیں۔

اداکارہ صبا قمر کی پستائی لباس میں ملبوس تصاویر کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے، تصاویر میں دیکھا
جاسکتا ہے کہ وہ ایک ٹیرس میں چائے کا کپ ہاتھ میں لئے خصوصی پوز شوٹ کرارہی ہیں۔

انسٹا گرام پوسٹ پر جاری تصاویر میں صبا قمر نے کیشن لکھا کہ ‘محبت کے احساس سے بہتر کوئی احساس نہیں ہے’۔

اداکارہ صبا قمر کا خاصہ یہ ہے کہ وہ سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں سے مضبوط تعلق قائم رکھتیں ہیں۔

واضح رہے کہ صبا قمر نے اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامے ’چیخ‘ میں مرکزی کردار ادا کیا تھا، مداحوں کی جانب سے ان کی اداکاری کو خوب سراہا گیا تھا۔

ڈرامہ سیریل ’چیخ‘ میں صبا قمر کے ہمراہ بلال عباس، اعجاز اسلم، اشنا شاہ، عماد عرفانی ودیگر بھی شامل تھے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

 

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں