تازہ ترین

سیشن جج وزیرستان کو اغوا کر لیا گیا

ڈی آئی خان: سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت...

سولر بجلی پر فکسڈ ٹیکس کی خبریں، پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے سولر بجلی پر فکسڈ...

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

رضوان کو شاندار کارکردگی کا صلہ مل گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔

آئی سی سی نے پاک بنگلہ دیش ٹی 20 سیریز کے بعد ٹی 20 کی تازہ رینکنگ جاری کی جس کے مطابق قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ایک درجے ترقی کے ساتھ چوتھی پوزیشن پر آگئے۔

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے۔

انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان دوسرے اور جنوبی افریقا کے ایڈم مرکرام تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔

بولرز رینکنگ میں سری لنکا کے ونندو ہسارنگا کا پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے، شاہین شاہ آفریدی ایک درجہ تنزلی کے بعد گیارہویں نمبر پر چلے گئے۔

قومی ٹیم کے نائب کپتان اور لیگ اسپنر شاداب خان چودھویں نمبر پر پہنچ گئے۔

Comments

- Advertisement -