تازہ ترین

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر موصول

کراچی: اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1...

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی...

پیٹرول یکم مئی سے کتنے روپے سستا ہوگا؟ شہریوں کے لیے بڑا اعلان

اسلام آباد: یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں...

وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات

ریاض: وزیراعظم شہبازشریف کی سعودی ولی عہد اور...

پاکستان کیلیے آئی ایم ایف کی 1.1 ارب ڈالر کی قسط منظور

عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف بورڈ نے پاکستان...

برطانیہ جانے والے غیر قانونی ماجرین غرق یاب

یورپی ملک فرانس سے برطانیہ جانے والی مہاجرین کی کشتی الٹنے سے درجنوں تارکین وطن ڈوب گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق بہتر مستقبل کیلئے برطانیہ جانے والے درجنوں تارکین وطن برطانوی سمندری حدود میں کشتی الٹنے کے باعث سمندر برد ہوگئے۔

ریسکیو حکام نے کشتی میں سوار افراد کی تعداد سے متعلق نہیں بتایا تاہم ان کا کہنا تھا کہ ڈوبنے والوں کی تعداد 31 تھی، جن کی تلاش کےلیے دونوں ممالک کی حکومت نے ہوائی اور سمندری آپریشن کا آغاز کردیا۔

مہاجرین کی بین الاقوامی تنظیم کا کہنا ہے کہ 2014 میں جب سے اس نے ڈیٹا اکٹھا کرنا شروع کیا ہے اس کے بعد سے یہ برطانوی سمندری حدود میں سب سے بڑا جانی نقصان ہے۔

فرانسیسی وزیر اعظم نے کشتی الٹنے کے حادثے پر شدید غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کشتی الٹنا ایک سانحہ ہے اور ڈوبنے والے افراد انسانی اسمگلروں کے ہاتھوں مجبور تھے جب کہ بورس جانسن نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انسانی اسمگلروں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا عندیہ دیا۔

Comments

- Advertisement -