جمعہ, جولائی 4, 2025
اشتہار

سابقہ اداکارہ عائشہ خان نے بیٹی کی سالگرہ کی تصاویر شیئر کردیں

اشتہار

حیرت انگیز

سابق اداکارہ عائشہ خان نے اپنی بیٹی ماہ نور کی دوسرے جنم دن کے موقع پر لی گئی خوبصورت تصاویر انٹرنیٹ پر شیئر کردیں۔

پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ عائشہ عقبہ ملک نے بیٹی کی دوسری سالگرہ کی خوبصورت تصاویر سماجی رابطے کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ پر شیئر کی ہیں جس میں میجر عقبہ کہیں دکھائی نہیں دے رہے۔

عائشہ خان نے اپنے اکاؤنٹ سے متعدد تصاویر شیئر کی جس میں انہوں نے ‘ماہ نور کی دوسری سالگرہ’ کا کیپشن دیا اور سالگرہ کے دن کو یادگار بنانے کےلیے سب کا شکریہ ادا کیا۔

عائشہ خان کی بیٹی ’ماہ نور‘ کی دوسری سالگرہ کی ویڈیو وائرل

واضح رہے کہ اس سے قبل عائشہ خان کی جانب سے گزشتہ ماہ اسلامی تاریخ کے مطابق بھی اپنی بیٹی کی سالگرہ سادگی سے منائی گئی تھی جس میں میجر عقبہ بھی موجود تھے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں