تازہ ترین

سیشن جج وزیرستان کو اغوا کر لیا گیا

ڈی آئی خان: سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت...

سولر بجلی پر فکسڈ ٹیکس کی خبریں، پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے سولر بجلی پر فکسڈ...

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

میگڈیلینا اینڈرسن دوبارہ سوئیڈن کی پہلی خاتون وزیراعظم منتخب

اسٹاک ہوم : سوئیڈن کی خاتون وزیراعظم نے منتخب ہوکر مستعفی ہونے والی میگڈیلینا اینڈرسن کو پارلیمنٹ نے دوبارہ وزیراعظم بنا دیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورپی یونین کے رکن ملک سوئیڈن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پارلیمنٹ نے خاتون کو وزیراعظم منتخب کیا تھا تاہم وہ چند منٹوں بعد ہی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئی تھیں۔

میگڈیلینا اینڈرس کے مستعفی ہونے کے بعد ایک مرتبہ پھر سوئیڈش پارلیمنٹ میں وزارت اعظمیٰ کےلیے رائے شماری ہوئی جس میں سوشل ڈیموکریٹس پارٹی ی میگڈیلینا اینڈرسن کو 101 ووٹ دئیے گئے جب کہ 173 ارکان نے میگڈیلینا کے خلاف ووٹ دیا۔

واضح رہے کہ سوئیڈن میں وزیراعظم منتخب ہونے کےلیے ووٹ کی اکثریت حاصل کرنا ضروری نہیں بس مخالفت میں 175 سے زائد ووٹ نہیں آنے چاہیئیں۔

Comments

- Advertisement -