جمعرات, جولائی 3, 2025
اشتہار

‏24 گھنٹوں میں دو لیگز کھیلنے والا سپر اسٹار بولر

اشتہار

حیرت انگیز

سری لنکا کے اسپنر وینندو ہسارانگا سپراسٹاربن گئے، ہسارانگا ابوظبی سے پرائیویٹ جیٹ میں اکیلےکولمبو پہنچ ‏گئے۔

ٹی ٹوئنٹی لیگ میں ٹیم کو ٹائٹل جتوانے کے بعد ہسارانگا آج لنکا پریمیئر لیگ کامیچ کھیلیں گے انہوں نے ‏ابوظبی ٹی ٹین لیگ میں سب سےزیادہ اکیس وکٹیں لیں۔

ہسارانگا ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں دنیا کےنمبر ون بولر ہیں اور وہ لنکا پریمیئر لیگ میں جافنا کنگز کی نمائندگی ‏کریں گے اٹیم انتظامیہ کاکہنا ہے بایو سکیور ببل سے ببل منتقل کرنےکا یہی طریقہ تھا۔

واضح رہے کہ دکن گلیڈی ایٹرز نے فائنل معرکے میں دہلی بُلز کو شکست دے کر ٹی 10 لیگ 2021 کا ٹائٹل جیتا ‏ہے۔

ابوظبی میں کھیلے جانے والے فائنل معرکے میں دکن گلیڈی ایٹرز نے دہلی بلز کو 56 رنز سے شکست کر فتح ‏سمیٹی، دہلی بلز 160 رنز کے تعاقب میں 103 رنز بناسکی۔

Image

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں