تازہ ترین

مصر کے شہر کو اسلامی دنیا میں بڑا اعزاز مل گیا

مراکو : اسلامک ورلڈ ایجوکیشنل، سائنٹیفک اینڈ کلچرل آرگنائزیشن نے قاہرہ کوآئندہ سال 2022 میں مسلم دنیا کا ثقافتی دارالحکومت منتخب کرنے کا اعلان کیا ہے۔

مصر کی وزیر ثقافت انس عبدالدائم نے ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ مختلف ثقافتوں کی آپسی ملاقات کی جگہ کے لیے قاہرہ کا انتخاب تخلیقی اور فکر و فن کے مرکز کی عکاسی کرتا ہے۔

Cairo Tourism and Holidays: Best of Cairo, Egypt - Tripadvisor

مصری وزیر ثقافت نے اسلامی ممالک کے دارالحکومتوں کو ایک دوسرے کے قریب لانے اور ان کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کے لیے اسلامک ورلڈ ایجوکیشنل، سائنٹیفک اینڈ کلچرل آرگنائزیشن کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔

Comments

- Advertisement -