تازہ ترین

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج روانہ ہوگا

چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آج چین...

دیامر: مسافر بس کھائی میں گرنے سے 20 مسافر جاں بحق، متعدد زخمی

دیامر: یشوکل داس میں مسافر بس موڑ کاٹتے ہوئے...

وزیراعظم نے گندم درآمد اسکینڈل پر سیکرٹری فوڈ سیکیورٹی کو ہٹا دیا

گندم درآمد اسکینڈل پر وزیراعظم شہبازشریف نے ایکشن لیتے...

پی ٹی آئی نے الیکشن میں مبینہ بے قاعدگیوں پر وائٹ پیپر جاری کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے...

‘سعودی عرب کی سیر’

ریاض: مملکت میں ’سعودی عرب کی سیر‘ کے عنوان سے سائیکل ریس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت کھیل کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی سیر 2022 کے عنوان سے سائیکل ریس یکم فروری سے پانچ فروری 2022 تک العلا کمشنری میں ہوگی۔

سعودی دارالحکومت ریاض میں اس سے قبل بھی سائیل ریس کے مقابلے ہوچکے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ سائیکل ریس 5 مرحلوں میں العلا میں ہوگی، فی الحال ریس کے لیے ٹریک اور شرکار کے حوالے سے کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔

سعودی سائیکل آرگنائزیشن کے چیئرمین عبداللہ الوثلان نے کہا ہے کہ مملکت میں کھیلوں کا شعبہ ترقی کر رہا ہے، عالمی درجے کے مقابلوں کا انعقاد یقینی بنا رہے ہیں۔

سعودی سائیکل آرگنائزیشن بچوں، خواتین اور عوام کی ریس کے الگ الگ مقابلے بھی منعقد کرے گی۔

Comments

- Advertisement -