تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

’جس دن بانی پی ٹی آئی نے کہہ دیا ہم حکومت گرادیں گے‘

اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور...

5 لاکھ سے زائد سمز بند کرنے کا آرڈر جاری

ایف بی آر کی جانب سے 5 لاکھ 6...

اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر موصول

کراچی: اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.1...

سابق وزیراعظم شاہد خاقان کے سر پر لٹکی نیب کی تلوار ہٹ گئی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے سر پر لٹکی...

برطانیہ: بینک کی غلطی نے رات راتوں لوگوں کو مالا مال کردیا

لندن : برطانوی بینک نے کرسمس کے موقع پر سوا کروڑ پاؤنڈ سے زائد رقم غلطی سے ہزاروں اکاؤنٹس میں منتقل کردی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق غلطی سے ہزاروں اکاونٹس میں رقم منتقل ہونے کا واقعہ برطانیہ میں پیش آیا جہاں ایک بینک کی غلطی نے راتوں رات لوگوں کے بینک بیلنس میں اضافہ کردیا۔

بینک نے 1 کروڑ 30 لاکھ پاؤنڈ کی خطیر رقم 75 ہزار اکاؤنٹس میں منتقل کردی، جب لوگوں نے اکاؤنٹ میں مطلوبہ رقم سے کئی گنا زائد رقم دیکھی تو حیران رہ گئے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بینک عملے کو تکنیکی غلطی کا ازالہ کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے کیوں کہ زیادہ تر رقم بہت سے ایسے اکاؤنٹس میں بھی گئی ہے جو حریف بینکوں کے کھاتے ہیں۔

Comments

- Advertisement -