تازہ ترین

چینی باشندوں کی سیکیورٹی کیلیے آزاد کشمیر میں ایف سی تعینات کرنے کا فیصلہ

آزاد کشمیر میں امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے...

ملک سے کرپشن کا خاتمہ، شاہ خرچیوں میں کمی کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کھربوں روپے...

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلیے پاکستانی اقدامات کی حمایت کر دی

امریکا نے دہشتگردی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے...

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور منایا جا رہا ہے

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدور...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی...

کیا گردن کی چربی کم کرنا چاہتے ہیں؟ یہ طریقہ آزمائیں

موجودہ زمانے کی خواتین موٹاپے سے زیادہ ڈبل چِن سے نجات حاصل کرنے کی فکر میں رہتی ہیں، کیوں کہ گردن کی چربی کم ہونے سے ان کے چہرے کی خوبصورتی اور نکھار میں اضافہ ہوتا ہے۔

آئیے اپنے قارئین کو گردن کی چربی غذا کے ذریعے پگھلانے کا آسان اور آزمودہ نسخہ بتاتے ہیں۔

خربوزہ اور پپیتا :

لکھنوی خربوزہ معدوم ہوتا ہوا

دونوں پھلوں میں کیلوریز کی مقدار انتہائی کم ہوتی ہے خربوزے اور پپیتے کا روزانہ بطور غذا استعمال گردن کی چربی پگھلانے میں بہت کارآمد ثابت ہوسکتا ہے۔

ناریل کا تیل :

ناریل کے تیل کے 13 حیرت انگیز استعمال - Entertainment - Dawn News

ناریل کا تیل جسم کے متعدد مسائل کیلئے مفید ہے لیکن یہ گردن کی چربی بھی باآسانی پگھلا سکتا ہے۔

بس ہماری قارئین کو گردن کی چربی پر نیم گرم ناریل کے تیل کی روزانہ رات کو اچھی طرح مالش کرنی ہے، اس سے چربی کم ہوگی اور مسلز بھی متحرک رہیں گے۔

گرین ٹی :

گرین ٹی صحت مند زندگی کے لیے بے حد مفید

سبز چائے میں کیٹیچنز کی وافر مقدار موجود ہوتی ہے جس کے باعث سبز چائے بہترین اینٹی آکسیڈینٹ ثابت ہوتی ہے، روزانہ ایک سے دو کپ گرین ٹی کا استعمال گردن کی چربی کم کرنے میں مفید ثابت ہوسکتی ہے۔

لیموں کا رس :

لیموں کے 12 حیران کن طبی فوائد - Health - Dawn News

لیموں کے رس کا استعمال جسم کے فاسد مادوں کو خارج کرتا ہے، وزن میں کمی اور ہاضمے کیساتھ ساتھ گردن کی چربی بھی پگھلانے میں کارمد ثابت ہوتا ہے۔ اگر اس میں تخم بلنگا ملا لیا جائے تو لیموں رس اور بھی مفید ہوجائے گا۔

ورزش :

ورزش آنکھوں کی بینائی کے لئے بہترین ہے،ماہرین

ورزش کو زندگی کا معمول بنالیں کیوں کہ روزانہ ورزش کرنے سے جسم متحرک رہتا ہے اور جسم کی چربی بھی پگھلتی ہے۔

Comments

- Advertisement -