تازہ ترین

سولر بجلی پر فکسڈ ٹیکس کی خبریں، پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے سولر بجلی پر فکسڈ...

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

رقم کی منتقلی کے لیے اسٹیٹ بینک کی نئی سہولت

اسٹیٹ بینک نے پاکستان کا پہلا انسسٹنٹ پیمنٹ سسٹم متعارف کرا دیا۔ یہ سسٹم راست کے نام سے متعارف کیا گیا ہے۔

راست پروگرام کے زریعے فرد دوسرے فرد کو فنڈ کی ترسیل اور وصولی با آسانی کرسکتا ہے اس کے زریعے صارفین بنا کسی کٹوتی کے رقم منتقل کرسکتا ہے۔

موبائل فونز ایپ ، انٹر نیٹ بینکنگ اور بینک کاونٹر سے مفت رقم بھیجنے کے لئے راست کی سہولت استعمال کر سکتے ہیں۔ راست کی آئی ڈی بنا کر صارفین اپنے موبائل پر رقم وصول اور ادئیگی کرسکتے ہیں۔

اس سہولت کے زریعے بار بار آئی ڈی ،بینک اکاونٹ کی تفصیلات دینے کی ضرورت نہیں اس سسٹم سے 2لاکھ روپے تک کی رقم وصول یہ ادا کی جاسکے گی۔

اسٹیٹ بینک نے راست کے زڑئعے فنڈز کی لین دین پر حد مقرر نہیں کی تمام بینک یہ سروسس مفت فراہم کرنے کے پابند ہیں۔

راست کےزریعے فنڈز کی لین دین صرف 20سیکنڈ میں ممکن ہوگی اس سہولت کا مقصد عوام کو آن لائین لین دین میں سہولت فراہم کرنا ہے۔

Comments

- Advertisement -