جمعہ, دسمبر 27, 2024
اشتہار

راشد خان کا منفرد انداز میں جشن، ‘کوبرا اسٹائل’ کا مطلب کیا ہے؟

اشتہار

حیرت انگیز

لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے افغان لیگ اسپنر راشد خان کا جشن منانے کا منفرد نگ اسٹائل وائرل ہوگیا۔

پاکستان سپر لیگ سیزن سیون میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے افغان لیگ اسپنر راشد خان نے مخالف ٹیم کی وکٹ لینے کا کیچ پکڑنے کے بعد ناگ اسٹائل میں جشن منانے کا راز بتا دیا۔

- Advertisement -

میچ کے بعد ایرن ہالینڈ سے گفتگو کرتے ہوئے کوبرا اسٹائل سے متعلق بتایا کہ ‘ہم پشتو میں کسی گیند باز کی تعریف کرتے ہوئے تو کہتے ہیں کہ ‘تم نے سانپ کی طرح وکٹ لی’۔

خیال رہے کہ پاکستان سپر لیگ 7 میں کراچی کنگز کے بعد سابق چیمپئن پشاور زلمی کو قلندرز نے شکست دو چار کردیا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں