بدھ, دسمبر 18, 2024
اشتہار

’میں نے کہا ہاں‘ سینئر اداکار کی بیٹی نے منگنی کرلی

اشتہار

حیرت انگیز

شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ اور سینئر اداکار شہود علوی کی بیٹی اریبہ علوی نے اچانک منگنی کرلی۔

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ اریبہ علوی نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ پر مداحوں کو اپنی منگنی کی اطلاع دی اور انگوٹھی پہنے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آخرکار میں نے ’ہاں‘ کہہ دی۔

اریبہ علوی کو ان کے منگیتر نے ’ٹرٹل بیچ‘ پر خوبصورتی سے سجے ساحل پر پروپوز کیا جس کے جواب میں انہوں نے ہاں کردی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Areeba Alvi (@areeba.alviofficial)

- Advertisement -

اریبہ علوی کی منگنی کی پوسٹ پر ساتھی اداکار و مداحوں کی بڑی تعداد انہیں مبارکباد دے رہی ہے۔

Anaa Famed Actress Areeba Alvi Got Engaged

یاد رہے کہ اریبہ علوی پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کا ابھرتا ہوا نام ہیں، وہ پہلی بار نجی ٹی وی کے ڈرامہ سیریل ’انا‘میں ہانیہ عامر، عثمان مختار اور شہزاد شیخ کے ساتھ اداکاری کرتے دیکھی گئی تھیں۔

Anaa Famed Actress Areeba Alvi Got Engaged

48 سالہ شہود علوی پاکستانی ٹی وی اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر ہیں، سینئر اداکار 1994 سے پاکستانی ٹیلی ویژن ڈراموں میں کام کر رہے ہیں۔

Anaa Famed Actress Areeba Alvi Got Engaged

Anaa Famed Actress Areeba Alvi Got Engaged

Anaa Famed Actress Areeba Alvi Got Engaged

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں