اشتہار

بھارتی ڈاکٹروں کا کارنامہ! امریکی خاتون کی آنکھ سے تین زندہ مکھیاں‌ برآمد

اشتہار

حیرت انگیز

نئی دہلی : بھارتی ڈاکٹروں نے پیچیدہ آپریشن کے بعد امریکی خاتون کی آنکھ سے تین زندہ مکھیاں نکال لیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایمیزون کے جنگلات سے لوٹنے والی خاتون نے آنکھو میں تکلیف کی صورت میں ڈاکٹروں سے رجوع کیا تو پتہ چلا آنکھ میں زندہ مکھیاں موجود ہیں۔

خاتون نے ڈاکٹروں کو مطلع کیا کہ ان کی ایک آنکھ کی پلکوں میں نمی، سوجن مسلسل ہے جب کہ آنکھ کافی سرخ ہورہی ہے اور آنکھ میں کچھ چلتا ہوا بھی محسوس ہوتا ہے۔

- Advertisement -

خاتون کی شکایت پر ڈاکٹروں نے آنکھ کا معائنہ کیا اور ضروری ٹیسٹ کیے جس کے بعد انہیں فوری آپریشن کیا۔

ڈاکٹروں نے کمال مہارت سے 10 سے 15 منٹ میں 32 سالہ خاتون کی آنکھ کے دو سینٹی میٹر حصے سے تین زندہ مکھیاں نکال لیں۔

A 32-year-old American woman complaining of something moving under her skin has had a live botfly surgically removed from her eye after getting bitten on a trip to the Amazon

آپریشن کے بعد ڈاکٹروں نے خاتون کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں