اشتہار

ڈائنوسارز کا خاتمہ کس موسم میں ہوا؟

اشتہار

حیرت انگیز

سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ جب زمین سے ڈائنوسارز کا خاتمہ ہوا، اس وقت زمین پر بہار کا موسم تھا۔

مانچسٹر یونورسٹی کے سائنس دانوں نے نئی تحقیق میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ 66 ملین سال قبل زمین ڈائنوسارز کا خاتمہ ایک بڑے شہاب ثاقب کے ٹکرانے سے ہوا تھا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ شہاب ثابت جس جگہ ٹکرایا تھا وہاں آج میکسیکو آباد ہے۔

- Advertisement -

سائنس دانوں نے تحقیق میں پتہ لگایا گیا ہے کہ جب شہاب ثاقب زمین سے ٹکرایا، شہاب کے زمین سے ٹکرانے کے اس عمل کو سائنسی زبان میں Chicxulub کہا جاتا ہے۔

اس ٹکراؤ کے نتیجے میں مرنے والی مچھلیوں کے فوسلز کے تجزیے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جس وقت Chicxulub ہوا، زمین کے مختلف خطوں میں بہار کا موسم چل رہا تھا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں