اتوار, جولائی 6, 2025
اشتہار

فیروز خان کی ویڈیو مداحوں کو بھا گئی

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی پرندوں کی حفاظت کے لیے زبردست قدم اٹھایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہورہی ہے۔

فیروز خان کو ویڈیو میں اپنی ٹیم کے ساتھ سڑک پر موجود درختوں میں چھوٹے چھوٹے گھونسلے بنا کر لگاتے دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ یہ اقدام فیروز خان کی مہم ’فیڈ دی نیڈی‘ کا حصّہ ہے، جوکہ اُنہوں نے پرندوں کو محفوظ پناہ گاہیں فراہم کرنے کے لیے اُٹھایا ہے۔

فیروز خان کا اپنے اس اقدام کے حوالے سے کہنا ہے کہ’وہ یہ کام کرتے ہوئے بہت زیادہ پرجوش ہیں کیونکہ اُنہیں اس کام کے لیے بہت اچھے لوگوں کا ساتھ ملا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Feroze Khan (@ferozekhan)

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اداکار کے اس اقدام کی حوصلہ افزائی کی جارہی ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں