بدھ, فروری 5, 2025
اشتہار

ثنا جاوید کا نیا برائیڈل شوٹ وائرل ہوگیا

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی: پاکستانی ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنا جاوید کا نیا برائیڈل شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

اداکارہ ثنا جاوید سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی نئی خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جن کو مداحوں کی جانب سے بھی بھرپور پذیرائی ملتی ہے۔ ان کے انسٹا گرام پر 6 ملین سے زیادہ فالوورز ہیں۔

ثنا جاوید نے انسٹا گرام پر اپنے حالیہ برائیڈل شوٹ کی ویڈیو پوسٹ کی ہے جسے اب تک 2 لاکھ 63 ہزار سے زائد بار دیکھا گیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

اداکارہ نے ویڈیو کے کیپشن میں”آرزو عشق برائیڈل مہم برائے 2022“ لکھا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

ثنا جاوید نے معروف گلوکار عمیر جسوال شادی کی ہے اور دونوں خوشگوار زندگی گزار رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

واضح رہے کہ اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ”ڈنک“ میں ثنا جاوید نے (امل) نامی لڑکی کا منفی کردار ادا کیا ہے۔ ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں نعمان اعجاز، بلال عباس، لیلیٰ واسطی، یاسرہ رضوی، فہد شیخ و دیگر شامل تھے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Javed (@sanajaved.official)

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں