اشتہار

سوویت دور کی چاکلیٹ‌ کینڈی میں‌ خاص کیا ہے؟

اشتہار

حیرت انگیز

سوویت یونین دور کی چاکلیٹ کینڈی ‘ہیماٹوجین’ بہت مقبول رہی ہے مگر اس چاکلیٹ میں شامل اجزا جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوویت یونین دور میں ایک چاکلیٹ کینڈی ‘ہیماٹوجین’ میں پانچ فیصد بلیک فوڈ البومن شامل کیا جاتا تھا اس کے باوجود لوگ کینڈی کو بہت پسند کرتے تھے۔

ہیماٹوجین دراصل گائے کے خون کےلیے استعمال ہونے والا تیکنیکی لفظ ہے۔

- Advertisement -

ہیماٹوجین کو چاکلیٹ کینڈی میں شامل کرنے کا مقصد انیمیا(خون کی کمی) کے علاج، غذایت کی کمی یا پھر تھکاوٹ دور کرنے کےلیے ہوتا تھا، سوویت دور میں بیکری آئٹمز کے ذریعے فوجی جوانوں اور بچوں کی غذائی کمی کو ایسے ہی پورا کیا جاتا تھا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں