تازہ ترین

سیشن جج وزیرستان کو اغوا کر لیا گیا

ڈی آئی خان: سیشن جج وزیرستان شاکر اللہ مروت...

سولر بجلی پر فکسڈ ٹیکس کی خبریں، پاور ڈویژن کا بڑا بیان سامنے آ گیا

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے سولر بجلی پر فکسڈ...

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

بھارتی وزیر کی گوبر سے بنے بیگ کیساتھ اسمبلی میں آمد

نئی دہلی : بھارت کے وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل بجٹ پیش کرنے کےلیے گوبر سے بنا بریف کیس اسمبلی میں لیکر پہنچ گئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق گائے کے گوبر سے بنے بریف کیس کو اسمبلی میں لانے کی عجیب و غریب حرکت بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ نے کی۔

بریف کیس کو گائے کے گوبر کے پاؤڈر، گوند اور آٹے سمیت دیگر اجزاء سے تیار کیا گیا تھا، جس میں وزیراعلیٰ نے بجٹ 2022 اور 2023 کی دستاویزات رکھی تھیں۔

بریف کیس پر سنسکرت میں لکھا ہے کہ ‘دولت کی دیوی لکشمی گائے کے گوبر میں رہتی ہے’۔

Comments

- Advertisement -