بدھ, فروری 5, 2025
اشتہار

’خان کو باندھ کر ہرایا گیا ہے‘

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا عمران خان کی جانب سے وزیراعظم ہاؤس چھوڑے جانے کے بعد اہم بیان سامنے آگیا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ ’ان سارے دنوں میں خان کو اکیلے ایک بہادر کی طرح لڑتے دیکھا۔

انہوں نے لکھا کہ بہت کچھ دل میں ہے، دل میں ہی رہے تو اچھا ہے۔

شہباز گل نے لکھا کہ ’بس اتنا ہی کہوں گا کہ خان کو باندھ کر ہرایا گیا ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں