بدھ, فروری 5, 2025
اشتہار

عمران خان نے اہم مطالبہ کر دیا

اشتہار

حیرت انگیز

سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے فوری انتخابات کا مطالبہ کر دیا۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں عمران خان نے لکھا کہ ہم فوری الیکشن کامطالبہ کرتےہیں آگےبڑھنےکاواحدراستہ ہےکہ عوام فیصلہ کریں شفاف الیکشن سےفیصلہ کیاجائےعوام کسےوزیراعظم چاہتےہیں۔

عمران خان نے کہا کہ بدھ کوپشاورمیں عشاکےبعدجلسہ کروں گا یہ بیرونی سازش سے ہٹائے جانے کے بعد پہلا جلسہ ہوگا چاہتاہوں جلسےمیں تمام لوگ آئیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک آزاد اور خود مختار ریاست کے طور پر وجود میں آیا تھا پاکستان بیرونی طاقتوں کی کٹھ پتلی ریاست کےطور نہیں بنایا گیا تھا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں